این آر سی : اندیشے ،مسائل اور حل
تقریب رونمائی
176صفحات
پر مشتمل ایک منفرد، دستاویزی اور انتہائی مفید کتاب
ہندوستانی
شہریت اور بنیادی دستاویزات سے متعلق رہنما قانونی وضاحتیں
این آر سی : اندیشے ،مسائل اور حل
مصنف:عطا ءالرحمن نوری(ریسرچ اسکالر)
تاریخ: 17 نومبربروزاتوار 2019ء
مقام: حج ٹریننگ سینٹر، اسکول نمبر 1،قدوائی روڈ،
مالیگاوں (ناسک )
وقت : شام 5 بجے سے 8 بجے تک ۔
وقت : شام 5 بجے سے 8 بجے تک ۔
تقریبِ اجراءمیں اسپیشل ڈسکاونٹ
اس
پروگرام میں بیوروکریٹس، قانون کے ماہرین اور جانکار افراد این آر سی کے متعلق
رہنمائی فرمائیں گے۔
آپ سے خصوصی استدعا ہے کہ اپنی مصروف زندگی سے قیمتی لمحات نکال کر تقریب اجراءمیں
ضرور شرکت کریں اور
ہمارے حوصلوں کو جلا بخشیں۔
Live Session on Noori Academy YouTube Channel


یہ این آرسی والی کتاب الجامعۃ الاشرفیہ میں کیسی مل سکتی ہے؟ رہنمائی فرمائیں!
ReplyDeleteBY POST
ReplyDeleteAMOUNT ACCOUNT ME DEPOSIT KAR DIJIYE
BOOK AAP KO CURIOR KAR DI JAYEGI
PLEASE SEND DETAILS ON 9270969026
https://www.nooriacademy.com/p/nrcbook.html
You know your projects stand out of the herd. There is something special about them. It seems to me all of them are really brilliant! https://hocdot.com
ReplyDelete