عروج امہ ٹرسٹ ممبئی کی جانب سے دسویں و بارہویں کے اسٹوڈنٹس کے لیے
موٹیویشنل و کریئر کاونسلگ پروگرام
بتاریخ
: 22 دسمبر بروز اتوار 2019۔
وقت
: شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک ۔
مقام
: میونسپل اسکول ہال، سیوری کراس روڈ، نزد آر اے قدوائی پولس اسٹیشن، سیوری ،ممبئی۔
زیر
سر پرستی : حضرت علامہ حافظ و قاری مولانا محمد شاکر نوری صاحب (امیر سنّی دعوت
اسلامی)
مقررین:
بلبل باغ مدینہ الحاج قاری محمد رضوان خانصاحب (پرنسپل ہاشمیہ ہائی اسکول)
عطاءالرحمن
نوری (ریسرچ اسکالر)
رجسٹریشن
کے لیے رابطہ نمبرز: 9768315800,9869249179,8433645007
اسٹوڈنٹس
سے التماس ہے کہ آج ہی رجسٹریشن کروا کر اس تعلیمی پروگرام سے استفادہ کریں۔
الداعی:
عروج امہ ٹرسٹ ممبئی۔
No comments:
Post a Comment