این آر سی اندیشے مسائل اور
حل کو آن لائن حاصل کریں
کتاب مارٹ ڈاٹ کام ایک مفید
و مقبول ویب پورٹل ہے۔ اس ویب پورٹل پردو ہزار سے زیادہ وعناوین پر دس سے زائد
زبانوں میں ہزاروں کتابیں دستیاب ہیں۔اس ویب پورٹل پر نیٹ بینکنگ کے ساتھ کیش آن
ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔یہ پورٹل پوری دنیا سے مستند اور معیاری پبلشروں کو
ایک ہی پلیٹ فارم سے جوڑنے کے لیے سخت محنت کر رہا ہے ۔ کتاب مارٹ کے پاس ایس ایس
ایل سرٹیفکیٹ ہے اس لیے یہ پورٹل آن لائن لین دین کی محفوظ ضمانت بھی دیتا
ہے۔کتابوں کی بہترین و معیاری خدمات کی فراہمی کے لیے انتظامیہ نے فیڈیکس اور ڈلیوری
کے ساتھ شراکت داری بھی کی ہے۔
الحمد للہ ! این آر سی کے
موضوع پر اُردو زبان میں شائع
ہونے والی ہندوستان کی پہلی اور منفرد کتاب ” این آر سی : اندیشے ، مسائل اور حل“
از: عطاءالرحمن نوری(ریسرچ اسکالر) ،کا سیکنڈ ایڈیشن بھی اس ویب پورٹل پر موجود
ہے۔ اس پورٹل کے ذریعے ہندوستان میں کہی بھی اس کتاب کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔ مزید
معلومات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں۔

No comments:
Post a Comment