اَنوارِ تاج الشریعہ نمبر
![]() |
Tajush Sharia Number اَنوارِ تاج الشریعہ نمبر |
محترم حضرات!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضورتاج الشریعہ، بدرالطریقہ، جامع علوم و فنون،
غواصِ بحرِ معرفت و حقیقت، جانشینِ حضور مفتی اعظمِ ہند حضرت علامہ الشاہ اختر رضا
خاں قادری ازھری علیہ الرحمہ کے عرسِ مقدس کے حسین موقع پر آپ کی خدمت میں
"انوارِ تاج الشریعہ نمبر" پیش کیا جارہاہے، جو دو سال قبل آپ کے عرسِ
چہلم کے موقع پر منظرِ عام پر آیا تھا۔
اس میں ملک و بیرونِ ملک کے اصحابِ قرطاس و قلم کے
گراں قدر مضامین اور شعراے کرام کے بیش بہا مناقب شاملِ اشاعت ہیں۔
آپ بھی پڑھیں، دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیں اور
اِس وقیع نمبر کے جملہ محرّرین،معاونین اور مخلصین کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد
رکھیں۔
کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں اور بہ آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔
پیش کردہ: محسن رضا ضیائی
پونہ، مہاراشٹر-9921934812
No comments:
Post a Comment