سہ ماہی
"المختار" مالیگاؤں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
![]() |
سہ ماہی
"المختار" مالیگاؤں
|
فروغِ افکار رضاؔ، اذکار رضاؔ- آن لائن مجلہ سہ ماہی "المختار" مالیگاؤں کا دوسرا شمارہ۔۔۔۔ رضویات اور حالات حاضرہ پر مضامین
و مقالات پر مشتمل۔۔۔۔۔ پیش خدمت ہے، ملاحظہ فرمائیں۔
آپ بھی پڑھیں، دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیں اور
اِس وقیع نمبر کے جملہ محرّرین،معاونین اور مخلصین کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد
رکھیں۔
کتاب کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے
نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں اور بہ آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔
ان شاء اللہ اگلہ شمارہ "خلفاے اعلیٰ حضرت"
کے مشک بار تذکروں سے مزین ہو گا۔
آپ بھی خلفاے اعلیٰ حضرت کی شان/ حیات و خدمات پر
مشتمل مقالات/ مضامین اور مناقب و اشعار ارسال کرسکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
یکے از غلامانِ حضور تاج الشریعہ
ابو سِنان عتیق الرحمٰن رضوی، مالیگاؤں
Mob: +919096957863
Email: sahebzada92@gmail.com
24/06/2020
No comments:
Post a Comment