جمہوریت ، الیکشن اور حکومت پر نیشنل ویبینار
جمہوریت ایک طرز حکومت ہے جسے آسان الفاظ میں عوام کی حکومت کہا جا سکتا
ہے۔ آمریت کے برخلاف اس طرز حکمرانی میں تمام فیصلے عوامی نمائندے کرتے
ہیں۔ جمہوری نظام حکومت میں عوام کے دلوں میں نظام ریاست کا احترام پیدا
ہوتا ہے کیوںکہ اس میں نظام حکومت خود عوام یا عوام کے نمائندوں کے ذریعے
پایہ تکمیل تک پہنچتا ہے مگر یہ جذبہ صرف اس وقت کار فرما ہوتا ہے جب عوام
کی صحیح نمائندگی ہو اور اراکین مملکت کا انتخاب درست اور شفاف ہو۔دنیا کی
سب سے بڑی جمہوریت ہندوستان میں ہے ۔
حالات حاضرہ کے تقاضے اور تعلیمی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے جدید انجمن
تعلیم ٹرسٹ کے زیر انصرام جاری جے اے ٹی آرٹس سائنس اور کامرس کالج فار
وومین ، مالیگاﺅں میں پالیٹیکل سائنس ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 5 اپریل بروز
پیر 2021ء کو ایک نیشنل ویبینار بعنوان ”جمہوریت ، الیکشن اور حکومت “ عمل
میں آرہا ہے۔ اس ویبینار میں ڈاکٹر انصاری محمد ہارون محمد رمضان صاحب
(پرنسپل)، پروفیسر ولاس آوری صاحب (کے جے سومیا کالج ، کوپرگاﺅں)، پروفیسر
جیوتی بڈلان صاحبہ (پیم راج ساردا کالج ، احمد نگر)، ڈاکٹر لودھی کنیز
فاطمہ صاحبہ اور ڈاکٹر سلمہ عبدالستار صاحبہ مذکورہ عنوان پر لیکچر دیں گے
۔اس ویبینار میں شمولیت کے لیے اسٹوڈنٹس کو آن لائن رجسٹریشن کروانا ہوگا ،
رجسٹریشن مفت ہوگا، ویبینار میں شامل تمام شرکاءکو سند دی جائے گی ۔
درج ذیل لنک پر رجسٹریشن کریں
واٹس ایپ پر تفصیلات حاصل کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں
A One Day National Webinar on ' Democracy, Election and Governance ' Organized by Dept. of Political Science in Collaboration with IQAC of J.A.T. Arts, Science and Commerce College (For Women), Malegaon Dist. -Nashik
*****Important Instruction *****
on 5th April 2021
Time- 10:30 AM
All
Participants who will register and Attend the session will get
participation certificate on registered email id after successfully
submission of feed from
***** Registration link *****
With Warm regards With Warm Regards
Dr. Ansari Md. Haroon Md. Ramzan
Principal
Prof. Munawwar Ahemad Anwarulhaque
Coordinator, IQAC
Dr. Salma Ab. Sattar
Academic and Administrative Coordinator
Dr.Lodhi Kaniz Fatema
HoD,Political Science
No comments:
Post a Comment