کرونا وائرس کی وَبا اور
قومِ مسلم
Corona Virus ki Waba Aur Qaum-E-Muslm By Allama Qamruzzama Aazmi
مفکرِ اسلام علامہ قمرالزماں خان اعظمی صاحب (سکریٹری
جنرل ورلڈ اسلامک مشن انگلینڈ) کے قلم سے فکر انگیز تحریر... وَباؤں کے نزول کے
اسباب و علل کتاب و سُنّت کی روشنی میں بیان کیے گئے ہیں... اِس کتاب میں رجوع الی
اللہ کے مبارک جذبات کو بیدار کرنے کا پیغامِ عمل مستور ہے... روحانی اقدار کی
تعمیر کا دل نشین ضابطہ بھی ہے... مُردہ ضمیروں کو حیات کی جنبش عطا کی گئی ہے...
موجودہ حالات میں مسلمانوں کی ذمہ داریوں کے احساس کو جگایا گیا ہے...باطل طاقتوں
کی سازشوں کو بے نقاب کیا گیا ہے... مطالعہ کی بزم میں اِس اہم تحریر کو آویزاں
کیجئے... ان شاء اللہ دہشت اور خوف کے سائے سمٹیں گے... حرارتِ ایمانی سے وَباؤں
کا رُخ مُڑ جائے گا... کرونا وائرس کی تاریک گزر گاہیں ایمان کی شمع سے فروزاں ہوں
گی... اِن صفحات کے مطالعہ سے نگاہوں کو نور اور دل کو سُرُور حاصل ہوگا...
ترسیل : نوری مشن مالیگاؤں
٢١ جولائی ٢٠٢٠ء
کتاب
کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں ۔
ٹی
آر پی اور افواہوں سے دور،سچائی ، دیانت اور انصاف سے قریب ، مبنی بر حقیقت مضامین
،مقالات ، تعلیمی ، انقلابی ، معیاری اور تحقیقی و تفتیشی ویڈیوز کے لیے غیر
جانبدار ادارے نوری اکیڈمی کے یوٹیوب چینل ، ویب سائٹس اور سماجی رابطے کی تمام
سوشل سائٹس پر اپڈیٹ پانے کے لیے نوری اکیڈمی کو سبسکرائب ، فالو اور لائک کریں ۔
 |
Noori Academy YouTube Channel
|
No comments:
Post a Comment