مالیگاؤں میں پلازما ڈونیشن کمیٹی تشکیل دی جارہی ہے
ریاست مہاراشٹر کی پلازما ڈونیشن کمیٹی میں مالیگاؤں کے سہیل احمد ڈالریا شامل
مالیگاؤں (پریس ریلیز) کورونا وبا کی روک تھام کیلئے ریاست مہاراشٹر میں "پلازما ڈونیشن کمیٹی" کا قیام عمل میں آیا. اس کمیٹی کے زریعے ریاست بھر سے کورونا مرض سے صحتیاب ہوچکے افراد سے پلازمہ حاصل کیا جائے گا. اس کمیٹی میں مالیگاؤں شہر کے متحرک معروف سوشل ورکر سہیل احمد ڈالریا بھی شامل ہیں اور مقامی سطح پر بھی پلازما ڈونیشن کمیٹی بنائی جارہی ہے تاکہ شہر مالیگاؤں سے بھی پلازمہ ڈونیشن جمع کیا جا سکے.
واضح رہے کورونا مرض کو لیکر قومی سطح پر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی سازش کی گئی تھی اور اسی طرح سے مالیگاؤں شہر کا نام بھی خراب کیا گیا تھا. لیکن اب وقت آگیا ہے کہ ملک کے مسلمان اور خاص کر شہریان مالیگاؤں اپنا پلازمہ عطیہ دے کر کورونا متاثر لوگوں پر احسان کا معاملہ کریں.
مالیگاؤں شہر کے ایسے افراد جو کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں. ان سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کا حصہ لیں اور اپنا پلازمہ عطیہ دینے کیلئے اپنا نام درج کروائیں.
شہر کی مقامی تنظیموں, اداروں اور سماجی خدمتگاروں سے اپیل کیجاتی ہے کہ "مالیگاؤں پلازما ڈونیشن کمیٹی" کا حصہ بنیں اور اس نیک مقصد کا کامیاب بنائیں.
منجانب :
سہیل احمد ڈالریا (صدر, آل مالیگاؤں بلڈ ڈونر گروپ)
9823087860
راشد خان (صدر, عصیم فاؤنڈیشن)
مالیگاؤں ایم آر کلب ممبران
9604255749
عمران راشد (سیکریٹری, مالیگاؤں ڈیولپمنٹ فرنٹ, مالیگاؤں اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن)
9860477278
صہیب اعظمی (صدر, تحریر اسکوائر فاؤنڈیشن)
9823431568
احتشام بیکری والا (صدر, ایکتا فاؤنڈیشن)
8180860130
عارف نوری (صدر, حفاظت گروپ)
8208152800
انصاری افضال (عصیم فاونڈیشن , ایم آر گروپ)
9021735445
اسلم بلڈر (پاسبان گروپ)
7020497628
نفیس میتھا گروپ
9834150032
عبدالطیف مقادم (آل مالیگاؤں بلڈ ڈونر گروپ)
8788556134
عمران کرانہ (لبیک گروپ)
9028280815
لڈوبلڈر
8087761800
محمد قیص(ایم ار کلب, عصیم فاونڈیشن )
8830133982
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
No comments:
Post a Comment