شعیرہ غزل کو کامیابی مبارک
برصغیر کے نامور شاعر و ادیب اور نقاد سلیم شہزاد صاحب کی پسر زادی، سینئر صحافی، ہندی روزنامہ نوبھارت کے نائب مدیر وسیم رضاخان کی دختر شعیرہ غزل نے امسال ایس ایس سی امتحان میں 74 فیصد مارکس حاصل کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے. اس کامیابی پر شعیرہ غزل اور ان کے والد اور دادا جان کو عمیق دل سے مبارکباد. واضح رہے کہ شعیرہ نے ایس ایس سی کا امتحان نیشنل اردو گرلز ہائی اسکول، ناسک سے دیا تھا. مالیگاؤں اور ناسک کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میڈیا کے صحافیوں کی جانب سے بچی کو سوشل میڈیا پر ہزاروں مبارکبادیاں اور نیک خواہشات دی جا رہی ہیں.
دعا گو
آل انڈیا جرنلسٹ پروٹیکشن کونسل (مہاراشٹر) ، نیشنل میڈیا کلب ، نوری اکیڈمی کے ذمہ داران و اراکین
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
No comments:
Post a Comment