"سیرتِ طیبہ کے چند درخشاں پہلو" کے بعدحافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور کے مضامین کے چار مجموعے
اہل ذوق و اہل علم حضرات کو کتابیں فری میں پیش کی جائیں گی ان شاءاللہ تعالیٰ
خوش خبری-خوش خبری
1" صداۓ حق " صفحہ 208, ملک کے مو جودہ حالات پر دردمند قلم کی سسکیاں چند اہم تحریں---
2 ضیاء اسلام صفحہ 156,تاریخ اسلام کی چند عظیم شخصیات کا آئنیہ حیات---
3 مینارہ نور صفحہ 256, اسلام کے مزاج اور دینی انداز فکر واصلاح پر چند اہم تحریریں،
4, صداۓ اسلام صفحہ 136, اسلام کے چند اہم ترین ارکان کے خصائص اور حکمتیں،
کی رسم اجرا علمائے کرام کے مقدس ہاتھوں سے عنقریب ہونے والی ہے ان شا ء اللہ تعالیٰ ،ہمارے دوست و احباب وقارئین حضرات کو یقینا خوشی ہوگی! لوک ڈاؤن کی پابندیوں کی وجہ کر کچھ تاخیر ہو رہی ہے دعا فرمائیں اللہ تعالیٰ آسان فرمائے آمین,
نوٹ
اہل ذوق و اہل علم حضرات کو کتابیں فری میں پیش کی جائیں گی ان شاءاللہ تعالیٰ-
حافظ محمد ہاشم قادری صدیقی مصباحی جمشیدپور 09386379632
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
No comments:
Post a Comment