نوری اکیڈمی پر اپنے مضامین ، مقالات ، کتابیں اور تعلیمی پیغامات بشکل متن اور ویڈیوز پبلش کروائیں
نوری اکیڈمی گذشتہ کئی سالوں سے تعلیم ، صحت ، اصلاح معاشرہ ، حالات حاضرہ اور نونہالان قوم کے لیے صحیح و درست رہنمائی و رہبری کر رہی ہے - نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل اور نوری اکیڈمی ویب سائٹ پر اب تک بیس سے زائد آئی اے ایس ، آئی پی ایس اور آئی آر ایس افسران کے پروگرام اور لائیو سیشن کو نشر کیا جا چکا ہے جس سے ستائیس لاکھ سے زائد لوگوں نے استفادہ کیا ہے - (الحمدللہ) نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے کئی معروضی امتحانات کی نوٹس پر مبنی کتابوں اور مواد کو ویب سائٹ پر مفاد عامہ کی خاطر مفت میں ڈاونلوڈنگ کے لیے اپلوڈ کر دیا گیا ہے - اس طرح کے کئی کاموں کا جائزہ نوری اکیڈمی یوٹیوب چینل اور نوری اکیڈمی ویب سائٹ پر وزٹ کر کے کیا جا سکتا ہے - ذیل میں نوری اکیڈمی کی چاروں لنک موجود ہے
Noori Academy Website Urdu Version
Special Website for NTA NET Exam Subject Urdu By Noori Academy
https://ntaneturdu.nooriacademy.com
Noori Academy YouTube Channel
https://www.youtube.com/NOORIACADEMY
Noori Academy Website Hindi Version
https://hindi.nooriacademy.com
قوم مسلم کے اخلاق و کردار کو سنوارنے اور مثبت سوچ و فکر پیدا کرنے کے لیے نوری اکیڈمی کے ذمہ داران و اراکین نے اب اصلاح معاشرہ ، تعلیمی رہنمائی اور سماجی پہلووں پر ارباب علم و قلم کے کثیر مضامین نشر کرنے کا ارادہ کیا ہے - اہل قلم حضرات سے التماس ہے کہ اپنی کتابیں ، رسائل و جرائد ، تعلیمی معلومات ، مضامین و مقالات نوری اکیڈمی کو میل کریں -
منجانب : عطاءالرحمن نوری (ریسرچ اسکالر)
..:: FOLLOW US ON ::..
![]() |
![]() |
![]() |
No comments:
Post a Comment