سہ ماہی پیام برکات میگزین شمارہ جولائی تا ستمبر2020ء
Payame Barkaat July to September 2020
![]() |
Payame Barkaat July to September 2020 |
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میں سہ ماہی پیام برکات کے سبھی قارئین کی خیریت کا
طالب ہوں ، اور امید کرتا ہوں کہ آپ سبھی حضرات بخیر ہوں گے۔
آپ کی میگزین کا جولائ تا ستمبر 2020ء والا
شماره حاضر خدمت ہے ۔
لاک ڈاون کی وجہ سے فی الحال اس کی ہارڈ
کاپی آپ تک پہونچانا ممکن نہیں ہے۔ اس وجہ سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ابھی
میگزین کی پی ڈی ایف کاپی آپ تک پہنچادیں۔تاکہ آپ نئے شمارے کو پڑھ سکیں.
جب لاک ڈاون کھل جائے گا اور ٹرانسپورٹ سروس مکمل طور
پر چالو ہوجائے گی تو ہم پوری کوشش کریں گے کہ میگزین کی شائع شدہ کاپی آپ تک
پہونچا سکیں۔
آپ
بھی پڑھیں، دوسروں کو بھی پڑھنے کی ترغیب دیں اور اِس وقیع نمبر کے جملہ
محرّرین،معاونین اور مخلصین کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ تعالی آپ حضرات کو میگزین سے زیادہ سے زیادہ
فائدہ اٹھانے کی توفیق بخشے۔آمین۔
کتاب
کو پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی لنک پر کلک کریں
اور بہ آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔
No comments:
Post a Comment