Seerate Tayyeba ke Chand Darakhsha Pahelu
سیرت طیبہ کے چند درخشاں پہلو
محترم
حضرات!
آپ حضرات کی خدمت میں سیرت النّبی صلی اللہ تعالیٰ
علیہ وسلم پر ایک اہم کتاب پیش کی جاری ہے، جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ
وسلم کی حیاتِ مبارکہ کے مختلف گوشوں کا احاطہ کرتی ہے۔ مطالعہ فرمائیں اور دعاؤں
سے نوازیں۔
تصنیف: حافظ ہاشم قادری صدیقی مصباحی
تقدیم: مولانا محسن رضا ضیائی
پیش کردہ : عطاءالرحمن نوری (ریسرچ اسکالر)
صفحات: 140
ناشر: ھاجرہ رضویہ ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ،جمشید
پور، جھارکھنڈ، انڈیا
No comments:
Post a Comment